اوپیک اوردیگر تیل پیدا کرنے والے ممالک دوہا میں مذاکرات کے بعد تیل کی پیداوار کم کرنے سے متعلق کسی معاہدے پر پہنچنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔

ایشیاء میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
23 مئی 2016 (10:48)
0

ایران کی جانب سے تیل پید ا کرنے والے ملکوں کے ساتھ ملکر تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنے کے اعلان کے بعد ایشیاء میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم کااجلا س آئندہ ماہ کی دو تاریخ کو ویانہ میں ہونا ہے۔
اس سے قبل اوپیک اوردیگر تیل پیدا کرنے والے ممالک دوہا میں مذاکرات کے بعد تیل کی پیداوار کم کرنے سے متعلق کسی معاہدے پر پہنچنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔