بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ وہ اس بات پر پختہ یقین رکھتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان تصفیہ طلب مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جاسکتاہے۔