وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری نے کہا کہ قائداعظم نے ترقی یافتہ اور برداشت پر مبنی پاکستان کا تصور دیا تھا جہاں تمام شہری پرامن اور محفوظ ماحول میں رہ سکیں۔