ایک ہفتے کے سوگ کے بعد 29 مارچ کو سرکاری سطح پر ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔

سنگاپور کے بانی رہنمالی کوان ییوو انتقال کرگئے
23 مارچ 2015 (14:03)
0

سنگاپور کے بانی رہنمالی کوان ییوو جنہوں نے خوشحال عالمی مرکز میں ایک چھوٹا ساحلی شہر قائم کیا تھا، اکیانوے برس کی عمر میں انتقال کرگئے ایک ہفتے کے سوگ کے بعد 29 مارچ کو سرکاری سطح پر ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔

 کوان ییووکی رہنمائی میں سنگاپور نے برطانیہ سے آزادی اور ملائیشیا سے علیحدگی حاصل کی۔ وہ اکتیس سال وزیراعظم رہے۔