اخبار کے مطابق امریکی حکام نے صدر اوباما کے جنگ کے خاتمے کے منصوبے کو حتمی شکل دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

صدراوباماجنوری2017 سے قبل افغانستان مشن کو مکمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں:واشنگٹن پوسٹ
23 مارچ 2015 (13:14)
0

واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیاہے کہ صدر باراک اوباما جنوری2017 میں اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل افغانستان سے اپنےمشن کو مکمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔اخبار کے مطابق امریکی حکام نے صدر اوباما کے جنگ کے خاتمے کے منصوبے کو حتمی شکل دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

اخبارنےکہاہےکہ اگرچہ اوباما کی جانب سے آئندہ سال کیلئے افغانستان میں پانچ ہزار فوجی برقرار رکھنے کے اعلان کی توقع ہے تاہم مجموعی اہداف میں تبدیلی نہیں کی گئی۔