محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا۔