آئی سی سی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کل آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔