گورنر برجیس طاہر نے صدر پاکستان کی طرف سے سول ایوارڈز دیئے جن میں تمغہ حسن کارکردگی اور تمغہ امتیاز شامل ہیں۔