وزیراعلیٰ نے کہا کہ تارکین وطن کے مسائل کے حل کیلئے صوبے کے 36 اضلاع میں ضلعی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

بیرون ملک مقیم پاکستانی ملکی معیشت کے استحکام کیلئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں:شہباز
23 مارچ 2015 (17:43)
0

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملکی معیشت کے استحکام کیلئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے پیر کو لاہور میں ہونے والے پہلے اجلاس سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمیشن کے قیام کا مقصد تارکین وطن کے مسائل حل کرنا ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ تارکین وطن کے مسائل کے حل کیلئے صوبے کے 36 اضلاع میں ضلعی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔