ترجمان وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے دو ارکان پرتحفظات کا اظہار کیا ہے۔

تمام قومی ادارے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کیساتھ تعاون کر رہے ہیں،مصدق ملک
23 جون 2017 (20:40)
0

وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ تمام قومی ادارے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ساتھ تعاون کررہے ہیں ۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ نون کی حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے دو ارکان پرتحفظات کا اظہار کیا ہے ۔
مصدق ملک نے کہاکہ ہمیں اس شخص کا نام معلوم نہیں جس نے حسین نواز کی تصویر لیک کی ۔
ایک سوال پرانہوں نے کہاکہ لوگ جمہوریت کی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہیں ۔