file photo

ترکی، روس اور ایران شام میں جنگ بندی والے علاقوں میں فوجی تعینات کریں گے
23 جون 2017 (07:07)
0

ترکی، روس اور ایران شام میں پائیدار امن کے قیام کیلئے جنگ بندی والے علاقوں میں اپنے فوجی تعینات کریں گے۔
انقرہ میں ذرائع ابلاغ سے باتیں کرتے ہوئے ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیمKalin نے کہاکہ ترکی، روس اور ایران کے اتفاق رائے سے جنگ بندی والے علاقوں میں معاہدے پر عملدرآمد کا مشترکہ جائزہ لیاجائے گا۔