file photo

 تمام قومی ادارےجے آئی ٹی کے ساتھ تعاون کررہے ہیں : مصدق
23 جون 2017 (06:45)
0

وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹرمصدق ملک نے کہاہے کہ پانامہ دستاویزات کی تحقیقات کے حوالے سے تمام قومی ادارے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ساتھ تعاون کررہے ہیں۔
ایک نیوزچینل سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ نون کی قیادت نے ذاتی مفادات کیلئے کسی ادارے پر دبائونہیں ڈالا۔
وزیراعظم کے ترجمان نے کہاکہ مسلم لیگ نون کو تحقیقاتی ٹیم کے دوارکان کے حوالے سے تحفظات ہیں۔