اہل ایمان نے پوری رات عبادت میں گزاردی جس میں اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوںکی توبہ اور نعمتوں کے حصول کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔

file photo

رات ملک بھر میں شب قدر مذہبی عقیدت سے منائی گئی
23 جون 2017 (06:31)
0

رات ملک بھرمیں شب قدرمذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔
اہل ایمان نے پوری رات عبادت میں گزاردی جس میں اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوںکی توبہ اور نعمتوں کے حصول کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔مسلمانوں کیلئے یہ رات انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ شب قدر ایک ہزارمہینوں سے بہتر ہے۔
ستائیس رمضان المبارک پاکستان کے حوالے سے بھی خصوصی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ پاکستان چودہ اگست انیس سوسینتالیس کو اسی دن معرض وجود میں آیاتھا۔