File Photo

مہاجرین کی میزبانی کرنیوالے ممالک کو امداد کی ضرورت ہے:گرانڈی
23 جون 2016 (17:22)
0

پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر FILIPPIO GRANDI نے کہا ہے کہ مہاجرین کی طویل عرصے تک میزبانی کرنے والے ممالک کو تعلیم کیلئے فضائی امداد کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز نوشہرہ میں داد ہسود BEHSVD کے مقام پر گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
اقوام متحدہ کے ادارے نے جرمن فنڈز کے ذریعے سکول کے موجودہ ڈھانچے کوبحال کیا اور فرنیچر ، کھیلوں کا سامان اور امدادی کٹس فراہم کی ہیں۔
فلیپو گرانڈی نے طلباء ، اساتذہ اور والدین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور افغان نوجوانوں پر سرمایہ کاری دونوں ملکوں کے مستقبل اور استحکام کیلئے سرمایہ کاری ہے ۔