Fakhr-e-Alam Noumani

سابق کنٹرولر پروگرام فخر عالم نعمانی کو سپرد خاک کردیاگیا
23 جون 2016 (15:03)
0

سابق کنٹرولر پروگرام فخر عالم نعمانی کو جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے جمعرات کے روز ایچ الیون قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔

اس سے پہلے ان کی نماز جنازہ سٹیلائٹ ٹائون راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں ان کے عزیز و اقارب اور مقامی لوگوں سمیت ریڈیو کے حکام نے بھی شرکت کی۔