آگسٹا90 بی آبدوزویں جنہیں پاکستان میں خالد کلاس کا نام دیا گیا ۔ ڈیزل الیکٹرک اٹیک آبدزویں ہیں جو1994 میں فرانس سے حاصل کی گئی تھیں۔

ترک فرم پاک بحریہ کی آبدوزوں کو جدید بنائے گی ، معاہدے پر دستخط
23 جون 2016 (12:45)
0

وزارت دفاعی پیداوار نے پاک بحریہ کی تین خالد کلاس آبدوزوں کو جدید بنانے کے لئے ترکی کی ایک فرم کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔آگسٹا90 بی آبدوزویں جنہیں پاکستان میں خالد کلاس کا نام دیا گیا ۔ ڈیزل الیکٹرک اٹیک آبدزویں ہیں جو1994 میں فرانس سے حاصل کی گئی تھیں۔
وزارت دفاعی پیداوار نے اس معاہدے کو سراہا جس کا مقصد موجودہ آبدزوں کی صلاحیت میںاضافے سمیت دوطرفہ دفاعی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔