انگلینڈنے مقررہ اوورزمیں378رنزبنائے جبکہ پاکستانی ٹیم سینتالیس اعشاریہ چار اوورز میں 166رنزبناسکی۔

آئی سی سی ویمن چمپئن شپ: انگلینڈ نے پاکستان کو 212رنز سے ہرادیا
23 جون 2016 (12:07)
0

ووسیسٹر میں آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 212رنز سے ہرادیا۔انگلینڈنے مقررہ اوورزمیں378رنزبنائے جبکہ پاکستانی ٹیم سینتالیس اعشاریہ چار اوورز میں 166رنزبناسکی۔
سیریزکاتیسرا میچ پیر کوکھیلاجائے گا۔