قومی مسائل اور پارٹی کے امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

مسلم لیگ(ن)کے سینئررہنمائوں کامشاورتی اجلاس
23 جون 2016 (12:03)
0

پاکستان مسلم لیگ ( ن )کے سینئررہنمائوں کامشاورتی اجلاس وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کی۔اجلاس میں قومی مسائل اور پارٹی کے امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

مختلف رہنمائوں نے دل کی کامیاب سرجری سے صحت یابی کے بعد وطن واپسی پر وزیراعظم نوازشریف کاپرجوش استقبال کرنے پرزوردیا۔