قانو ن کے مطابق بزرگ شہریوں کی فلاح وبہبودکیلئے سماجی بہبود کے ادارے کے وزیر کی سربراہی میں ایک کونسل قائم کی جائے گی ۔