شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق کم نے کہاکہ گزشتہ روز کے دوتجربات کے بعدشمالی کوریا کے ایٹمی حملے کی صلاحیت مضبوط ہوگئی ہے۔