ہنگری اورپرتگال کے درمیان میچ برابر، جمہوریہ آئرلینڈ نے اٹلی کواو ر بلجیئم نے سویڈن کوایک گول سے ہرادیا۔

یوروکپ فٹ بال2016: آئس لینڈ نے آسٹریاکو ہرادیا
23 جون 2016 (09:59)
0

یوروکپ فٹ بال2016ء میں آئس لینڈ نے آسٹریاکوایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیاجبکہ ہنگری اورپرتگال کے درمیان میچ برابررہا ۔دونوں ٹیموں نے تین،تین گول کئے۔

ایک اورمیچ میں جمہوریہ آئرلینڈ نے اٹلی کوایک صفر سے شکست دی جبکہ بیلجیئم نے سویڈن کوایک گول سے ہرادیا۔