حکام کے مطابق وین چلاس سے مانسہرہ جارہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیورگاڑی پرقابونہ رکھ سکا اورگاڑی دریامیں جاگری۔