ممنون حسین نے نیوکلیئرسپلائرزگروپ اورشنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کیلئے پاکستان کی مدد کرنے پرچین کاشکریہ ادا کیا۔

پاکستان اورچین کا علاقائی امن واستحکام کیلئے ملکر کام کرنے پراتفاق
23 جون 2016 (09:50)
0

پاکستان اورچین نے علاقائی امن اوراستحکام کیلئے ملکر کام کرنے پراتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پرصدرممنون حسین اوران کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ملاقات میں ہوا۔
ممنون حسین نے نیوکلیئرسپلائرزگروپ اورشنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کیلئے پاکستان کی مدد کرنے پرچین کاشکریہ ادا کیا۔