وزیراعظم محمد نوازشریف نے نماز جنازہ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

 شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزریاض کے العود قبرستان میں سپرد خاک
23 جنوری 2015 (18:45)
0

 سعودی عرب کے شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کی نماز جنازہ جمعہ کی سہ پہر ریاض میں شہزادہ ترکی بن عبد اللہ مسجد میں ادا کی گئی۔
وزیراعظم محمد نوازشریف نے نماز جنازہ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب میں شہبازشریف\' امور خارجہ کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر طارق فاطمی نے بھی نماز جنازہ ادا کی۔
کئی عالمی رہنمائوں نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

شاہ عبدالعزیزکو ریاض کے العود قبرستان میں سپرد خا ک کر دیا گیا۔