داخلہ امور کے بارے میں پارلیمانی سیکرٹری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ قومی لائحہ عمل سیاسی جماعتوں سے مفاہمت کے بعدبنایا گیا تاکہ دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکے۔

وزیراعظم مطلوبہ نتائج کے حصول کے لئے خود قومی لائحہ عمل کی نگرانی کر رہے ہیں : مریم اورنگزیب
23 جنوری 2015 (14:03)
0

داخلہ امور کے بارے میں پارلیمانی سیکرٹری مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف دہشت گردی کے خاتمے کے قومی لائحہ عمل کے مطلوبہ نتائج کے حصول کے لئے اسکی نگرانی خود کر رہے ہیں۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ قومی لائحہ عمل سیاسی جماعتوں سے مفاہمت کے بعدبنایا گیا تاکہ دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکے۔