جنوبی کوریا نے 2010 ء میں بحری بیڑے پر حملے کے بعد شمالی کوریا پر پابندیاں عائد کر دی تھیں۔

جنوبی کوریا مذاکرات سے پہلے پابندیاں ہٹائے:شمالی کوریا
23 جنوری 2015 (20:30)
0

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
جنوبی کوریا نے 2010 ء میں اپنے بحری بیڑے پر شمالی کوریا کے حملے کے بعد اُس پر پابندیاں عائد کر دی تھیں تاہم شمالی کوریا حملے کی تردید کرتا ہے۔