ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ شاہ عبداﷲ ہمیشہ صاف گو اور راسخ العقیدہ شخصیت کے مالک تھے۔