اقبال جھگڑا کی متعلقہ حکام کو قبائلی علاقے میں زرعی شعبے کی ترقی کیلئے اقدامات کی ہدایت۔

گورنر کا فاٹا میں ز رعی شعبے کو سائنسی خطوط پر استوار کرنے پر زور
23 فروری 2017 (20:28)
0

خیبرپختونخوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے فاٹا میں زرعی شعبے کو سائنسی خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
جمعرات کے روزپشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ قبائلی علاقے میں زرعی شعبے کی ترقی کیلئے اقدامات کریں۔