وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوام کو معیاری سہولیات فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات کئے گئے ہیں۔

شعبہ صحت میں اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں،شہبازشریف
23 فروری 2017 (20:25)
0

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں متعارف کرائی جانے والی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔
انہوں نے جمعرات کے روز لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو علاج معالجے کی معیاری سہولیات کی فراہمی کے لئے انقلابی اقدامات کیے گئے ہیں۔