ایس این جی پی ایل کے ذرائع کے مطابق نئے انتظامات کے تحت اب ہر سال صوبے بھر میں لوگوں کو ساٹھ ہزار گیس کے کنکشن دئیے جائیں گے۔