گوادر میں تین سو میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا حامل بجلی گھر تعمیر کرنے کی منظوری دی گئی۔