مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں اور بیانات سے دونوں ملکوں کے درمیان پیدا ہونے والی سفارتی کشیدگی کو کم کرنا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن میکسیکو پہنچ گئے
23 فروری 2017 (11:43)
0

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن میکسیکو پہنچے ہیں جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں اور بیانات سے دونوں ملکوں کے درمیان پیدا ہونے والی سفارتی کشیدگی کو کم کرنا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن صدر اینرک پینا سے ملاقات کریں گے اور ان سے تجارت اور منشیات کی سمگلنگ روکنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔