File photo

ملک کے مختلف شہروں سے 82 مشتبہ افراد گرفتار
23 فروری 2017 (10:49)
0

پولیس نے خیبر پختونخوا میں صوابی کے مختلف اضلاع سے دہشت گردوں کے سہولت کاروں سمیت باسٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ان کے قبضہ سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
دریں اثناء کراچی پولیس نے تلاشی کی کارروائی میں پرانی سبزی منڈی کے علاقے سے بیس مشتبہ افرادکو گرفتار کیا۔