فوجی عدالتوں کے بارے میں اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہورہاہے
23 فروری 2017 (08:03)
0

فوجی عدالتوں کے بارے میں قومی اسمبلی اور سینٹ کی پارلیمانی جماعتوں کے رہنمائوں کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہورہاہے۔

قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایازصادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔
سپیکر قومی اسمبلی نے حکومت کی درخواست پر سینٹ کی چودہ پارلیمانی جماعتوں کے رہنمائوں کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔