File photo

میکسیکو کی امریکہ کی جانب سے جاری نئی ہدایات کی مذمت
23 فروری 2017 (08:00)
0

میکسیکو نے امریکہ کی جانب سے دستاویزات کے بغیر رہائش پذیر تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے حوالے سے جاری نئی ہدایات کی مذمت کی ہے۔

میکسیکو کے وزیر خارجہ لوئیس Videgaray نے کہاکہ ان کا ملک ایک حکومت کی جانب سے دوسری حکومت پر مسلط کئے گئے یکطرفہ فیصلوں کو تسلیم نہیں کرے گا۔
ٹرمپ انتظامیہ کے جاری منصوبوں کے مطابق امریکہ میں غیر قانونی طورپر رہائش پذیر تمام افراد کو ملک بدر کیا جاسکتا ہے۔