File photo

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا مرحلہ آج سے دوبئی میں شروع
23 فروری 2017 (06:45)
0

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا مرحلہ آج سے دوبئی میں شروع ہورہاہے۔

دبئی میں کراچی کنگز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔
پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سات پوائنٹس کے ساتھ پہلے لاہور قلندرز دوسرے جبکہ اسلام آباد یونائٹیڈ اور پشاور زلمئی باالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔