وفاقی وزیر نے کہا کہ 12 ہزار 948میگاواٹ پیداوار کے مقابلے میں طلب17ہزار 399میگاواٹ تھی۔

File photo

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کر دی گئی،خواجہ آصف
23 اپریل 2017 (19:21)
0

پانی اور بجلی کے وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کر دی گئی ہے۔
انہوں نے آج ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ بارہ ہزار نو سو اڑتالیس میگاواٹ کی پیداوار کے مقابلے میں آج بجلی کی طلب سترہ ہزار تین سو ننانوے میگاواٹ تھی جس سے چار ہزار چار سو اکاون میگاواٹ کا شارٹ فال ظاہر ہوتا ہے۔