file photo

مقبوضہ مغربی کنارے میں 5 فلسطینی زخمی
23 اپریل 2017 (12:40)
0

مقبوضہ مغربی کنارے میں کم سے کم پانچ فلسطینی اس وقت زخمی ہوگئے جب یہودی بستی کے رہائشوں نے NABLUS کے جنوب میں موجود دیہات پرحملہ کیا ۔

فلسطینی طبی ذرائع نے کہاہے کہ YITZHAR کی یہودی بستی سے درجنوں رہائشیوں نے نواحی گائوں URIF میں گئے اور مقامی لوگوں پر پتھرائو کیا ۔