یہ نظام کل سے گوجرانوالہ میں باضابطہ طورپر شروع ہوگا ۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آن لائن بزنس لائسنس کے اجراء کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں
23 اپریل 2017 (11:39)
0

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آن لائن بزنس لائسنس کے اجراء کیلئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔

ایک بیان میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لائسنس اینڈ ریسورس شاہد ملک نے کہاکہ اس جدید نظام سے نئے بزنس لائسنسوں کے اجراء اور اس طرح پہلے جاری کئے گئے لائسنسوں کی تجدید میں مدد ملے گی ۔
یہ نظام کل سے گوجرانوالہ میں باضابطہ طورپر شروع ہوگا ۔