ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔

file photo

چلی کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے
23 اپریل 2017 (11:35)
0

چلی میں آج ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر پانچ اعشاریہ نو ریکارڈ کی گئی ۔

ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔
ہوائی میں قائم سونامی کی پیشگی اطلاع دینے والے ادارے کی طرف سے کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی تھی ۔