انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر زیدر عدالحسین نے لوگوں کو بلا خوف و خطر خیالات کے اظہار کا موقع دینے کی ضرورت پر زوردیا ہے ۔

اقوام متحدہ کاتھائی لینڈ کی سول انتظامیہ میں فوج کے بڑھتے کردار پرگہری تشویش کااظہار
23 اپریل 2016 (12:27)
0

اقوام متحدہ نے تھائی لینڈ کی سول انتظامیہ میں فوج کے بڑھتے ہوئے کردار سے متعلق گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔ایک بیان میں انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر زیدر عدالحسین نے لوگوں کو بلا خوف و خطر خیالات کے اظہار کا موقع دینے کی ضرورت پر زوردیا۔

انہوں نے کہا تھائی لینڈ میں سیاسی نظام کی تشکیل نو کیلئے فوج کے اختیارات میں اضافہ کوئی حل نہیں ہے۔