دورہ ترکی کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی عد م موجودگی میں جسٹس ثاقب نثار قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر فرائض انجام دیں گے۔