فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں کے گولہ بارود اور کھانے پینے کی اشیاء کے ذخیرے سمیت متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے ہیں۔