700 72 کلوگرام چرس اور تقریباً ایک سو بیس کلوگرام ہیئروئن ،تین سو نوے کلوگرام افیون اور نو سو پچاس بوتل شراب شامل ہے۔

23 اپریل 2015 (13:52)
0

خیبر ایجنسی کے علاقے باڑہ میں بڑی مقدار میں منشیات کو تلف کر دیا گیا ہے۔ان میں 72 ہزار سات سوکلوگرام چرس اور تقریباً ایک سو بیس کلوگرام ہیئروئن ،تین سو نوے کلوگرام افیون اور نو سو پچاس بوتل شراب شامل ہے۔

کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے جو منشیات تلف کرنے کے موقع پر موجود تھے ، کہا کہ فاٹا کو منشیات سے پاک کر دیا جائے گا۔