خیبرپختونخوا کے گورنر نے پشاورمیں صحافیوں سے گفتگو میں اس امید کااظہار کیا کہ ملک میں امن اور ہم آہنگی کو بحال کیا جائے گا۔