وزیرتعلیم محمد عاطف نے ایوان کو بتایا کہ تدریسی عملے کی کمی پر قابو پانے کیلئے مزید4ہزار اساتذہ بھرتی کئے جائینگے

این ٹی ایس کے ذریعے12ہزار اساتذہ بھرتی
23 اپریل 2015 (20:13)
0

خیبرپختونخوا اسمبلی کو بتایا گیا کہ این ٹی ایس کے ذریعے مکمل طور پر اہلیت کی بنیاد پر بارہ ہزار اساتذہ بھرتی کئے گئے ہیں ۔
وزیرتعلیم محمد عاطف خان نے آج پشاور میں ایوان کو بتایا کہ سکولوں میں تدریسی عملے کی کمی پر قابو پانے کیلئے آئندہ دوماہ کے دوران مزید چار ہزار اساتذہ کو بھرتی کیاجائے گا۔