ایف سی نے انسدادمنشیات فورس کے تعاون سے لورالائی کے علاقے کالی توت میں افیون کی فصلیں بھی تباہ کیں ۔

سبی سے دو مشتبہ عسکریت پسند اسلحہ سمیت گرفتار
23 اپریل 2015 (20:46)
0

ایف سی نے انسدادمنشیات فورس کے تعاون سے لورالائی کے علاقے کالی توت میں افیون کی فصلیں بھی تباہ کیں ۔
فرنٹیئر کور بلوچستان نے سبی کے علاقے BAGHRA میں تلاشی کی کارروائی میں دو مشتبہ عسکریت پسندوں کو خود کار ہتھیاروں سمیت گرفتار کرلیا۔
اُنہوں نے انسدادمنشیات فورس کے تعاون سے لورالائی کے علاقے کالی توت میں افیون کی فصلیں بھی تباہ کیں ۔