عالمی یوم کتب کے موقع پر کتب میلے منعقد کئے گئے

کتابوں سے محبت اور حقوق دانش کا عالمی دن بدھ کے روز منایا گیا
23 اپریل 2014 (14:12)
0

کتابوں سے محبت اور حقوق دانش کا عالمی دن بدھ کے روز منایا گیا، کتاب کلچر کے فروغ کے لئے آرٹس کونسل آف کراچی میں کتابوں اور شاعری کا میلہ سجایا گیا ،عالمی یوم کتب کے موقع پر کتب میلے منعقد کئے گئے ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بل پاس ہونے کے بعد تئیس اپریل انیس سو پچانوے کو دنیا میں پہلی بار کتابوں اور حقوق دانش کا عالمی دن منایا گیا۔