وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف لاہور میں سرکاری شعبے میں انتظامی اصلاحات کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔