23 اپریل 2014 (20:35)
0

وزیراعظم نوازشریف نے آج (بدھ)اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مسابقتی اور شفاف عمل کے ذریعے پی آئی اے کی نجکاری کی حوصلہ افزائی کرے گی۔وزیرا عظم کو ان اقدامات سے آگاہ کیا گیا جو پی آئی اے کو دنیا کی بہترین ائیر لائنز میں اس کی سابقہ پوزیشن پر بحال کرنے کے لئے اس کی مجموعی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے کیے جارہے ہیں۔